غزہ میں جنگ بندی کے لیے مثبت اشارے دیکھ رہے ہیں، مصر

جمعہ 28 مارچ 2025 12:13

غزہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2025ء)غزہ میں جنگ بندی کے لیے ایک ثالث ملک مصر نے کہا ہے اسے غزہ میں جنگ بندی کے لیے اسرائیل کی جانب سے ایک نئی تجویز کے مثبت اشارے ملے ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق مصر سے متعلق سیکورٹی ذرائع نے بتایاکہ ہو سکتا ہے یہ ایک عبوری مرحلے میں شامل ہو۔اس تجویز میں کہا گیا ہے کہ حماس ہر ہفتے پانچ اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرے گا۔

متعلقہ عنوان :