
سعودی عرب ، رمضان المبارک کے دوران صنعتی علاقوں میں کارکنوں کی معاونت کے لئے مہم
جمعہ 28 مارچ 2025 17:02
(جاری ہے)
مدن نے صنعتی شہروں میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن کارکنوں کے لئے عمرہ کمپینز میں بھی حصہ لیا۔ اس حوالے سے 2256 عمرہ زائرین کو سفری سہولیات کی فراہمی کے لئے 48 بسیں چلائی گئیں۔
اس نے 267 رمضان اجتماعات، 135 آگاہی مہموں اور دعوہ کے 228 مطبوعات کی اشاعت و تقسیم کو سپانسر کیا ۔خیرات مدن مہم مملکت کے انسانی ہمدردی کے تحت سرگرمیوں اور رضاکارانہ خدمات میں صف اول میں رہنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ افطار و دعوہ مہم اور دیگر متعلقہ اقدامات صنعتی شہروں میں مقیم تمام قومیتوں سے تعلق رکھنے والے کارکنوں کے ساتھ بھائی چارے اور تعاون کو بڑھانے میں کردار ادا کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ پر پاکستانی شہری کو سزائے موت
-
سعودی شہریوں میں بے روزگاری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردیں گے، حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، ایران کا دوٹوک مؤقف
-
حج کے مناسک مکمل کرنے کے بعد 38,206 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ، پوسٹ حج مرحلہ کاباقاعدہ آغاز
-
مودی کے تیسرے دور حکومت کے پہلے برس نفرت انگیز جرائم میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
-
شیخ حمدان کا بغیر کسی پروٹوکول دبئی مال کا دورہ
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے کئی علاقوں میں جبری انخلا کے نئے احکامات جاری
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں روانڈا اور کانگو میں تاریخی امن معاہدہ
-
ایران پر دوبارہ حملے کا امکان ہے، امریکی صدر
-
علاقائی کشیدگی کے باعث سعودی عرب کی فضائی حدود روزانہ 1330 پروازوں کی گزرگاہ بن گئی
-
سعودی عرب نے بڑی مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، چار ملزمان گرفتار
-
غزہ میں خوراک کی تلاش موت کی سزا نہیں بننی چاہیے،گوتریس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.