عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران زرعی ہیلپ لائن کی سروسزعارضی طور پر بند رہیں گی،ترجمان

جمعہ 28 مارچ 2025 17:45

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2025ء) عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران زرعی ہیلپ لائن کی سروسزعارضی طور پر بند رہیں گی۔ترجمان کے مطابق محکمہ زراعت پنجاب کی ہیلپ لائن کا نمبر0800-17000 ہے۔

(جاری ہے)

زرعی ہیلپ لائن پیر تاہفتہ صبح8 بجے سے رات8 بجے تک فعال رہتی ہے تاہم عیدالفطر کی چھٹیوں کے دوران زرعی ہیلپ لائن کی سروسز عارضی طور پر بند رہیں گی۔ ترجمان نے مزید کہا کہ31 مارچ تا2 اپریل کے دوران کاشتکار راہنمائی و معلومات کے لئے مقامی زرعی ماہرین سے رجوع کر سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :