عیدالفطرکے موقع پرعدالتوں میں 5 چھٹیاں ہوں گی

جمعہ 28 مارچ 2025 19:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2025ء)عیدالفطرکے موقع پرعدالتوں میں 5تعطیلات ہوں گی۔لاہور ہائیکورٹ نے 29مارچ سی2اپریل تک چھٹیوں کانوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ،لاہورہائیکورٹ اورماتحت عدالتیں آج سے بدھ کے روز تک بند رہیں گی۔

متعلقہ عنوان :