ڈپٹی کمشنر محمد اشرف اور ڈی پی او شہزاد رفیق امان کا دارالامان کا دورہ

پیر 31 مارچ 2025 13:30

بھکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مارچ2025ء) ڈپٹی کمشنر بھکر محمد اشرف اور ڈی پی او شہزاد رفیق اعوان نے عید کے روز دارالامان کا دورہ کیاہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے دارالامان میں مقیم خواتین اور بچوں کو عید سعید کی خوشی کے موقع پر مٹھائی اور تحائف تقسیم کئے۔اس موقع پر اے سی خضر رزاق منج اور سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :