
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی وسطی افریقی جمہوریہ میں اقوام متحدہ کے مشن پر حملے کی شدید مذمت
پیر 31 مارچ 2025 13:40
(جاری ہے)
بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ امن فوجیوں کے خلاف حملوں میں ملوث ہونے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے تحت پابندیاں لگ سکتی ہیں۔
سلامتی کونسل نے غیر قانونی بین الاقوامی سمگلنگ نیٹ ورکس کی سرگرمیون کی اطلاعات پر بھی گہری تشویش کا اظہار کیا جو وسطی افریقی جمہوریہ میں مسلح گروپوں کو فنڈز اور سپلائی جاری رکھے ہوئے ہیں، ان خطرات سے نمٹنے کی ضرورت پر زور دیا۔کونسل کے اراکین نے دیرپا امن اور استحکام کے حصول کی کوششوں میں مینوسکا ، اس کے فوجی تعاون کرنے والے ممالک، اور وسطی افریقی جمہوریہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندے ویلنٹائن رگوابیزا کے لیے اپنی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی پٹرولیم کمپنی آرامکو کا ایل پی جی اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
موت کے بعد دوبارہ جنم لینے کا ارادہ رکھتا ہوں،دلائی لامہ
-
اننت امبانی ریلائنس انڈسٹریز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لئے ضروری شرائط پر اتفاق کر لیاہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
بھارت،پولیس نے ممبئی کی 1500مساجد سے لائوڈ اسپیکر ہٹا دیئے
-
ایلون مسک کو امریکہ سے ملک بدر کیا جا سکتا ہے، ٹرمپ کی دھمکی
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے، ٹرمپ
-
بھارت کے ساتھ ڈیل کا امکان ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
نیویارک کے لوگ ظہران ممدانی کی طرف جاتے ہیں تو وہ پاگل ہیں، ٹرمپ
-
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا دوٹوک موقف
-
سعودی عرب، زچگی کے بعد خواتین کیلئے تنخواہ کے قانون پر عمل شروع
-
میری کمپنیوں کی تمام سرکاری امداد بند کر دیں،ایلون مسک کا ڈونلڈ ٹرمپ کو دوٹوک جواب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.