
عید الفطر کا دوسرا دن، سیاحوں کی آمد کے پیش نظر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا گلیات کا دورہ
منگل 1 اپریل 2025 17:10
(جاری ہے)
انہوں نے شہریوں سے مسائل دریافت کئے اور میڈیکل سٹاف کو خدمات کی فراہمی میں بہتری کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے نتھیاگلی میں سیاحوں کی آمد اور بازار کا معائنہ کیا۔ انہوں نے سکیورٹی صورتحال، پارکنگ، ہوٹلوں میں سیاحوں کی صورتحال کے حوالے سے ڈی ایس پی گلیات سے تبادلہ خیال کیا اور ضروری ہدایات جاری کیں، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے ریسکیو سروسز سینٹر1122 نتھیا گلی دورہ کیا، سٹاف سے ملاقات کی اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔
انہوں نے ریسکیو اہلکاروں کو کسی بھی طرح کی ایمرجنسی کی صورت میں خدمات کی ہمہ وقت فراہمی کے حوالے سے اقدامات ہدایت کی۔مزید قومی خبریں
-
مالی سال 25-2024 میں تجارتی خسارہ 9 فیصد اضافے سے 26.27 ارب ڈالر تک جاپہنچا
-
چوہدری شافع حسین کا منڈی بہائوالدین کا دورہ ،محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
ایک اور وعدہ وفا ہوگیا ، مریم نوازراشن کارڈ کی بدولت ہرمحنت کش مستفید ہوگا‘ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
نوازشریف سے عمران خان کی ملاقات نہیں ہوسکتی، انہیں تو انکی فیملی نہیں پوچھتی، علیمہ خان
-
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو یہ ریفرنسز الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجنے کے لیے غلط مشورہ دیا گیا، رضا ربانی
-
گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کے خطرات میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
وزیر اعظم کی ہدایت، ایران و عراق جانے والے زائرین کے ایشوز کے حل کیلئے قائم خصوصی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس
-
صدرمملکت کا کراچی میں عمارت گرنے کے سانحے پر دکھ کا اظہار
-
رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا
-
محکمے روڈ میپ پر عملدرآمد کیلئے عملی اقدامات کریں، منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر نہ کی جائے، علی امین گنڈاپور
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.