ٹھٹھہ صادق آباد، ٹریکٹر کے ٹائر کے نیچے آکر زخمی ہونے والا نوجوان دم توڑ گیا

بدھ 2 اپریل 2025 13:15

ٹھٹھہ صادق آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اپریل2025ء) ٹریکٹر کے ٹائر کے نیچے آکر زخمی ہونے والا نوجوان دم توڑ گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق ٹھٹھہ صادق آباد کے مضافاتی علاقہ چک نمبر137دس آر کھدووالا میںگڑھے سے ریت نکالنے والے ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر چک مذکورہ کا نوجوان یاسر لطیف شدید زخمی ہو گیا جسے تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال ملتان کے ایمر جنسی وارڈ میں منتقل کیا گیا جو کہ ومت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گیا ۔

متعلقہ عنوان :