فیصل آباد،عید تعطیلات کے اختتام کے باعث بس وویگن سٹینڈز ، ریلوے سٹیشنز پر مسافروں کارش

جمعرات 3 اپریل 2025 13:36

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اپریل2025ء) فیصل آباد میں عید کی تعطیلات کے اختتام کے باعث بس وویگن سٹینڈز اور ریلوے سٹیشنز پر مسافروں کارش دیکھنے میں آیا اور ٹرانسپورٹ کی کمی کے باعث انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

(جاری ہے)

عیدالفطرپر اپنے آبائی گھروں کو جانے والے پردیسی تعطیلات ختم ہونے پر واپس لوٹ آئے جبکہ ٹرانسپورٹ کی کمی کے باعث مسافروں کو پریشانی کا سامناکرنا پڑا اوراس موقع پر اوور لوڈنگ واوور چارجنگ کی شکایات بھی سامنے آئیں۔

متعلقہ عنوان :