شہر میں صفائی ستھرائی کے لئے اقدامات قابل تحسین ہیں، ایڈمنسٹریٹر بھاگ

جمعرات 3 اپریل 2025 19:53

بھاگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 اپریل2025ء) عید الفطر کے موقع پر عید اور عید کے تینوں دنوں میں جو صفائی کے حوالے سے اقدامات کئے تھے اور عوام کو صفائی کے سلسلے میں مکمل صاف ستھرا ماحول فراہم کیا ان خیالات کا اظہار میونسپل کمیٹی بھاگ کے ایڈ منسٹریٹر سید سلیم شاہ نے کیا انہوں نے کہاکہ شہر میں صفائی ستھرائی کے حوالے سے جو اقدامات کئے وہ قابل تحسین ہیں علاہ ازیں بھاگ کے عوامی سماجی حلقوں نے ایڈ منسٹریٹر میونسپل کمیٹی بھاگ سید سلیم شاہ اور ان کے عملے کو خراج تحسین پیش کیا کہ عید الفطر کے ایام میں شہریوں کو صفائی ستھرائی کے حوالے سے جو ماحول فراہم کیا وہ قابل تعریف عمل ہے ۔

متعلقہ عنوان :