سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سینئر سیاستدان مہتاب عباسی کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد

جمعہ 4 اپریل 2025 19:49

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سینئر سیاستدان مہتاب عباسی کی مولانا ..
ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 اپریل2025ء) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سینئر سیاستدان مہتاب عباسی کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد ہوئی ۔

(جاری ہے)

مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ، ان رہنماؤں نے مولانافضل الرحمان کو عید کی مبارکباد دی ۔ ان رہنماؤں میں قومی سیاسی صورتحال پر گفتگوہوئی۔ملاقات میں مولانا لطف الرحمان، مولانا عبید الرحمان، کفیل نظامی، اسرار مروت شریک تھے۔