
مری میں غیر قانونی فوٹو گرافی کرنے والوں کے خلاف کارروائی
جمعہ 4 اپریل 2025 23:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈی سی مری نے مال روڈ مری میں موجود غیر قانونی فوٹوگرافروں کی طرف سے فوٹوگرافی کرنے اور عوام کو تنگ کرنے کے خلاف شکایات کی روشنی میں کارروائی کا حکم دیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد غیر قانونی کیمرہ مینوں کو مال روڈ مری سے گرفتار کر لیا گیا اور ان کے کیمرے ضبط کر لیے گئے ہیں۔
اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کا کہنا ہے کہ کسی کو عوام کو تنگ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔مری سیاحت کا مرکز ہے۔ ملک بھر سے سیاح سیر و تفریح کے لیے مری آتے ہیں۔ کسی غیر قانونی کیمرا مین کی جانب سے فوٹوگرافی کے نام پر کسی کو تنگ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ، ایسے افراد کو نہ صرف گرفتار کیا جائے گا بلکہ ان کے کیمرے ضبط کر کے ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ان کے کیمرے ضبط کر کے ان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مالی سال 25-2024 میں تجارتی خسارہ 9 فیصد اضافے سے 26.27 ارب ڈالر تک جاپہنچا
-
چوہدری شافع حسین کا منڈی بہائوالدین کا دورہ ،محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
ایک اور وعدہ وفا ہوگیا ، مریم نوازراشن کارڈ کی بدولت ہرمحنت کش مستفید ہوگا‘ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
نوازشریف سے عمران خان کی ملاقات نہیں ہوسکتی، انہیں تو انکی فیملی نہیں پوچھتی، علیمہ خان
-
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو یہ ریفرنسز الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجنے کے لیے غلط مشورہ دیا گیا، رضا ربانی
-
گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کے خطرات میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
وزیر اعظم کی ہدایت، ایران و عراق جانے والے زائرین کے ایشوز کے حل کیلئے قائم خصوصی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس
-
صدرمملکت کا کراچی میں عمارت گرنے کے سانحے پر دکھ کا اظہار
-
رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا
-
محکمے روڈ میپ پر عملدرآمد کیلئے عملی اقدامات کریں، منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر نہ کی جائے، علی امین گنڈاپور
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.