پی ٹی آئی مخصوص نشستیں ،الیکشن ایکٹ میں ترمیم کیخلاف درخواست پرسماعت (آج)

اتوار 6 اپریل 2025 10:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اپریل2025ء)لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں نہ دینے کے معاملے اورالیکشن ایکٹ میں ترامیم کے خلاف درخواست پر سماعت آج ( پیر) کے روز ہو گی ۔

(جاری ہے)

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق سماعت کریں گے۔ عدالت نے وفاقی حکومت کے وکیل کو 27 اے کا نوٹ جمع کرانے کی ہدایت کر رکھی ہے۔