ْچین نے نڈیاؤ یوئی جزیرے کے نپانیوں میں غیر قانونی داخل ہونے والی جاپانی کشتی کو نکال دیا

اتوار 6 اپریل 2025 19:25

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اپریل2025ء)چائنہ کوسٹ گارڈ کے ترجمان لیو ڈے جون نے بیان دیا کہ 5 سے 6 اپریل تک، جاپانی ماہی گیر کشتی ’’تسورو مارو‘‘نے غیر قانونی طور پرچین کے ڈیاؤ یو ئی جزیزے کے علاقائی پانیوں میں داخل ہوئی۔

(جاری ہے)

چائنہ کوسٹ گارڈ کے جہازوں نے قانون کے مطابق ضروری کنٹرول اقدامات اپنائے اور انہیں انتباہ نکر کے نکال دیا۔جزیرہ نڈیاؤ یوئی ن اور اس کے متعلقہ جزائر چین کا حصہ ہیں۔ چین نجاپان پر زور دیتا ہے کہ وہ فوری طور پر اس علاقے میں تمام غیر قانونی سرگرمیاں بند کرے۔ چائنہ کوسٹ گارڈ مسلسل دیاؤیوئی جزیرے کے نپانیوں میں اپنی حاکمیت اور سمندری حقوق کے تحفظ کے لیے قانون نافذ کرنے کی سرگرمیاں جاری رکھے گی۔

متعلقہ عنوان :