۸نیشنل گیمز کراچ کے سلسلے میں بلوچستان ریسلینگ ٹیم کے اوپن ٹرائلز زیرنگرانی عبدالغفار لانگو 9 اپریل کو ہونگے

اتوار 6 اپریل 2025 20:20

c کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 اپریل2025ء) نیشنل گیمز کراچ کے سلسلے میں بلوچستان ریسلینگ ٹیم کے اوپن ٹرائلز زیرنگرانی عبدالغفار لانگو 9 اپریل کو ہونگے ویٹ وزن صبح 9 تا 11 بجے ایوب اسٹیڈیم وومن ہال میں ہونگے تین بجے ٹرائلز شروع ہونگے ٹرائلز کمیٹی چیئرمین جمعہ خان ترین انٹر نیشنل محمد اسماعیل بازئی، انٹر نیشنل ریفری جج جاوید انور ، محمد گل امین مارشل یحییٰ خان آفیشلز کے فرائض انجام دیں گے تمام کھلاڑی اپنے ہمراہ اصل شناختی کارڈ تین عدد فوٹو لائیں ٹرائلز میں 18 سال سے اوپر عمر کے کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

ویٹ کلاس 125,97,92,86,79,74,70,65,61,57 شامل ہیں تمام آفیشلز کھلاڑی عبدالغفار لانگو سے رابطہ کریں۔

متعلقہ عنوان :