سعودی عرب،رنگا رنگ تقریبات کے تین دن ، 100000 سے زائد نوجوانوں کا غیر معمولی دلچسپی کامظاہرہ

پیر 7 اپریل 2025 11:40

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اپریل2025ء)شاہ عبدالعزیز سنٹر فار ورلڈ کلچر میں تین روزہ ثقافتی سرگرمیوں کے دوران ایک لاکھ سے زائد لوگوں نے لطف اٹھانے کے لیے رجوع کیا ہے۔ یہ بات سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے نے بتائی ۔

(جاری ہے)

اس دوران بچوں کے لیے بنائے گئے عجائب گھر میں نوجوانوں کی بڑی تعداد میں پرفارمنس میں دلچسپی لی اور نمائش دیکھی ہے۔ تھیلے میں عید کے عنوان سے بچوں نے رنگا رنگ سرگرمی کا اظہار کیا ۔ یہ پہلا موقع ہے کہ بچوں میں عید الفطر کو نئے انداز سے متعارف کرایا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :