جوہر ٹائون کے علاقے میں سکول وین الٹنے کے نتیجے میں10بجے زخمی

ایکسپو سینٹر گیٹ نمبر 6 کے قریب سکول وین موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی

پیر 7 اپریل 2025 13:34

جوہر ٹائون کے علاقے میں سکول وین الٹنے کے نتیجے میں10بجے زخمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اپریل2025ء)جوہر ٹائون کے علاقے میں سکول وین الٹنے کے نتیجے میں10بجے شدید زخمی ہو گئے۔بتایا گیا ہے کہ جوہر ٹائون ایکسپو سینٹر گیٹ نمبر 6 کے قریب سکول وین تیز موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی جس کے نتیجے میں 10بچے زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ،5 بچوں کو موقع پرہی ابتدائی طبی امداد دی گئی جبکہ 5 بچوں کو طبی امداد کے لئے جناح ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔

متعلقہ عنوان :