سارہ حیات ضلع چکوال کی نئی ڈپٹی کمشنر تعینات

پیر 7 اپریل 2025 23:23

چکوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اپریل2025ء) سارہ حیات کو ضلع چکوال کا نیا ڈپٹی کمشنر تعینات کردیا گیا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔قبل ازیں سارہ حیات وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ لاہور میں تعینات تھیں۔

متعلقہ عنوان :