چوہدری لطیف اکبر کا سید بازل علی نقوی وزیر حکومت کے سُسر نمبر دار سید نثار حسین شاہ کی وفات پر گہرے دُکھ کا اظہار

منگل 8 اپریل 2025 22:54

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اپریل2025ء)سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے سید بازل علی نقوی وزیر حکومت کے سُسر نمبر دار سید نثار حسین شاہ کی وفات پر گہرے دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت و لواحقین کے لیئے صبر جمیل کی دُعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :