
جمہوریہ ڈومینکن، نائٹ کلب کی چھت گرنے سے صوبائی گورنر سمیت 98 افراد ہلاک،160 زخمی
بدھ 9 اپریل 2025 17:04
(جاری ہے)
انہوں نے ایکس پر لکھا کہ ہم اس المناک واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہیں۔
حکام متاثرین کو نکالنے کے لیے انتھک محنت کر رہے ہیں، ہماری دعائیں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔مشہور ڈومینکن میرنگو گلوکار روبی پیریز جو کنسرٹ کے دوران سٹیج پر تھے، بھی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں۔مرنے والوں میں 51 سالہ ریٹائرڈ ایم ایل بی پیچر اوکٹاویو ڈوٹیل بھی شامل ہیں جنہوں نے 2011 میں سینٹ لوئس کارڈینلز کے ساتھ ورلڈ سیریز جیتی تھی۔مقامی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ انہیں زندہ بچا لیا گیا تھا ،تاہم، وہ ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ میڈیا کا کہنا ہے کہ جس وقت حادثہ پیش آیا کلب میں 500 سے 1000 کے قریب افراد موجود تھے۔ کلب میں 700 افراد کے بیٹھنے اور تقریباً ایک ہزار شرکا کے کھڑے ہونے کی گنجائش ہے۔فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ چھت کے گرنے کی وجہ کیا تھی یا جیٹ سیٹ کلب کا آخری معائنہ کب کیا گیا تھا۔کلب انتظامیہ نے ایک بیان میں کہا کہ وہ حکام کے ساتھ تعاون کر رہی ہے۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ کلب کے مالک انتونیو ایسپیلیٹ ملک سے باہر تھے جو منگل کی رات واپس پہنچے۔انہوں نے کہا کہ اس واقعے کی وجہ سے جو تکلیف ہوئی ہے اسے بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ، جو کچھ ہوا وہ سب کے لیے تباہ کن ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے، ٹرمپ
-
بھارت کے ساتھ ڈیل کا امکان ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
نیویارک کے لوگ ظہران ممدانی کی طرف جاتے ہیں تو وہ پاگل ہیں، ٹرمپ
-
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا دوٹوک موقف
-
میری کمپنیوں کی تمام سرکاری امداد بند کر دیں،ایلون مسک کا ڈونلڈ ٹرمپ کو دوٹوک جواب
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.