750روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اپریل کو پشاور میں ہوگی

بدھ 9 اپریل 2025 17:07

750روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اپریل کو پشاور میں   ہوگی
سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اپریل2025ء) 750روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اپریل کو پشاور میں ہوگی ۔ اس انعامی بانڈ کا پہلا انعام 15لاکھ روپے، دوسرا 5لاکھ روپے کے تین انعامات اور تیسرا انعام 9300روپے کے 1696انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :