
اوساکا عالمی ایکسپو میں چینی پویلین دنیا کے استقبال کے لیے تیار ہے، چینی میڈیا
بدھ 9 اپریل 2025 20:00
(جاری ہے)
"انسانی اور قدرتی ہم آہنگی" زون میں ڈون ہوانگ کی دیواروں کی پینٹنگز، نمونے، اور چینی قمری کیلنڈر کے چوبیس شمسی اصطلاحات کو جدید اینیمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے پیش کیا گیا ہے، جس میں ڈون ہوانگ کے روایتی عناصر اور موسموں کی تبدیلی کی قدرتی ہم آہنگی کو نمایاں کیا گیا ہے۔
"صاف پانی اور سرسبز پہاڑ" زون میں ماحولیاتی تحفظ اور سماجی ترقی کے امتزاج سے خوبصورت چین کا تصور اجاگر کیا گیا ہے۔چین کا پویلین ایک خاص کشش کا بھی حامل ہوگا، کیونکہ یہاں چاند سے لائی گئی مٹی کے نمونے بھی پیش کیے جائیں گے، جو چین کے خلائی مشن چھانگ عہ-5 اور چھانگ عہ-6 کے ذریعے حاصل کیے گئے تھے۔ یہ نمونے عالمی ناظرین کے لیے چین کی طرف سے ایک قیمتی تحفہ تصور کیے جا رہے ہیں۔اوساکا ایکسپو کے دوران، جو کہ 13 اپریل سے 13 اکتوبر 2025 تک جاری رہے گی، چین کے 30 سے زائد صوبوں کے ادارے اور کمپنیاں مختلف خصوصی تقریبات کا انعقاد کریں گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ پر پاکستانی شہری کو سزائے موت
-
سعودی شہریوں میں بے روزگاری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردیں گے، حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، ایران کا دوٹوک مؤقف
-
حج کے مناسک مکمل کرنے کے بعد 38,206 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ، پوسٹ حج مرحلہ کاباقاعدہ آغاز
-
مودی کے تیسرے دور حکومت کے پہلے برس نفرت انگیز جرائم میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
-
شیخ حمدان کا بغیر کسی پروٹوکول دبئی مال کا دورہ
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے کئی علاقوں میں جبری انخلا کے نئے احکامات جاری
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں روانڈا اور کانگو میں تاریخی امن معاہدہ
-
ایران پر دوبارہ حملے کا امکان ہے، امریکی صدر
-
علاقائی کشیدگی کے باعث سعودی عرب کی فضائی حدود روزانہ 1330 پروازوں کی گزرگاہ بن گئی
-
سعودی عرب نے بڑی مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، چار ملزمان گرفتار
-
غزہ میں خوراک کی تلاش موت کی سزا نہیں بننی چاہیے،گوتریس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.