
رمضان پیکیج میں رجسٹرڈ مستحقین اپنے پیسے وصول کرلیں، میئر ایبٹ آباد
جمعرات 10 اپریل 2025 09:50
(جاری ہے)
یہاں جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ شہری دیئے گئے لنک پر اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کر کے اپنا جیز کیش کا میسج معلوم کر سکتے ہیں، یہی جیز کیش آئی ڈی اور اپنا شناختی کارڈ کسی بھی جیز کیش شاپ پر جا کر دکھائیں اور اپنے 10 ہزار روپے وصول کر لیں۔
وہ شہری جنہوں نے رمضان پیکج کے پیسے وصول نہیں کئے وہ اپنی جیز کیش کی ٹرانزیکشن آئی ڈی جاننے کیلئے اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کریں، یہ ویب پیج صرف ضلع ایبٹ آباد کے رہائشی افراد کی سہولت کیلئے بنایا گیا ہے، باقی اضلاع کے افراد اس ویب پیج پر اپنا شناختی کارڈ درج نہ کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.