خانیوال ، ڈسٹرکٹ کاٹن کراپ مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس

جمعہ 11 اپریل 2025 16:33

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اپریل2025ء) ڈسٹرکٹ کاٹن کراپ مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس کمیٹی روم میں منعقد ہوا ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل غلام مصطفیٰ سیہڑ نے صدارت کی۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت مہر اقبال حسین نے کاٹن کاشت بارے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ارلی کاٹن سوئنگ میں ٹوٹل ٹارگٹ ایک لاکھ پانچ ہزار کا ٹارگٹ حاصل کیا گیا ہے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر غلام مصطفیٰ سیہڑ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر کپاس کی پیداوار پر فوکس ہے،فی ایکڑ پیداوار میں اضافے کیلئے کپاس کا ٹارگٹ ضرور پورا کیا جائے گا۔\378

متعلقہ عنوان :