
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا انعقاد
جمعہ 11 اپریل 2025 23:40
(جاری ہے)
بعد ازاں میوزیکل بینڈ ینگ اسٹنرز نے پرفارم کر کے حاضرین کو محظوظ کیا۔
طلحہٰ انجم اور گلوکارہ نتاشا بیگ نے بھی اپنے فن کا جادو جگایا۔ ینگ اسٹنرز کی پرفارمنس کے بعد عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر کی جیپ میں اسٹیج پر آمد ہوئی۔ علی ظفر نے علاقائی زبانوں میں گیت پیش کر کے حاضرین سے خوب داد وصول کی۔ ان کی پرفارمنس کے دوران شاندار آتشبازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں پی ایس ایل 10 کا آفیشل سانگ بھی پیش کیا جس میں علی ظفر، ابرار الحق، نتاشہ بیگ اور ینگ اسٹنرز نے اپنی آوازوں کا جادو جگایا۔ افتتاحی تقریب میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کا شیڈول جاری، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں5کو مدمقابل ہونگی
-
پشاور کی اسکواش اسٹاربہنوں کا کارنامہ، امریکہ میں پاکستان کا پرچم بلند کردیا
-
میجرلیگ کرکٹ: حارث رئوف کا جادو چل گیا، 4 وکٹیں لے کر سان فرانسسکو کو فتح دلا دی
-
شندور پولو فیسٹیول 2025 کا رنگا رنگ میلہ 20 سے 22 جون تک ہوگا
-
2 ماہ میں 2 چھوٹے بہن بھائی اللّٰہ کو پیارے ہوئے، بڑا مشکل وقت گزارا: محمد عباس
-
جیسن گلیسپی تاحال پی سی بی کی جانب سے واجبات کی ادائیگی کے منتظر
-
پاکستان فٹ بال کی ترقی اور فروغ کیلئے حکومتی سپورٹ حوصلہ افزاء ہے، صدر پی ایف ایف محسن گیلانی
-
ثناء میر نے پاکستان ویمن کرکٹ کو بین الاقوامی سطح پر نئی پہچان دی،شازیہ کیانی ایڈووکیٹ
-
میرے اعداد وشمار مجھے جگا کر رکھتے ہیں ، محمد عباس نے تنقید کرنیوالوں کا منہ حقائق سے بند کر دیا
-
نسیم شاہ کی میرٹ پر ٹیم میں کوئی جگہ نہیں بنتی : تنویر احمد
-
4 اوورز میں 81 رنز، آئرش فاسٹ باؤلر لیام میکارتھی نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کا شیڈول جاری، پاکستان اور بھارت کے مقابلے کی تاریخ سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.