خلیل الرحمان قمرکوتاوان کیلئے اغوا کرنے کے مقدمے کے فیصلہ (کل) سنایا جائے گا

ہفتہ 12 اپریل 2025 15:04

خلیل الرحمان قمرکوتاوان کیلئے اغوا کرنے کے مقدمے کے فیصلہ (کل) سنایا ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2025ء) ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کوتاوان کیلئے اغوا کرنے کے کیس کا فیصلہ کل(پیر)کے روز منایا جائے گا ۔

(جاری ہے)

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشدجاوید نے مقدمے کی کارروائی مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ مقدمے کا فیصلے ملزموں کی موجودگی میں سنایا جائے گا۔ سندر پولیس نے خلیل الرحمان قمر کی درخواست پر ان کے اغوا ء کا مقدمہ درج کیا تھا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے روبرو مقدمہ آٹھ ماہ سے زیادہ عرصے تک زیرسماعت رہا۔

متعلقہ عنوان :