پی ایچ اے سرگودھا نے 7 روزہ فلورا فیسٹول کو غزہ میں اسرائیلی مظالم کی وجہ سے صرف پھولوں کی نمائش تک محدود کرتی4 دن کر دیا

اتوار 13 اپریل 2025 11:00

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اپریل2025ء)پی ایچ اے سرگودھا نے 7 روزہ فلورا فیسٹول کو غزہ میں اسرائیلی مظالم کی وجہ سے صرف پھولوں کی نمائش تک محدود کرتی4 دن کر دیا اور پھولوں کی یہ نمائش پی ایچ اے لائن کی بجاے کمپنی باغ میں ہو گی ۔

(جاری ہے)

جو 16 اپریل سے شروع ہو کر 19 اپریل تک جاری رہے گی جس کے لئے انتظامات مکمل کر لئے گے۔

متعلقہ عنوان :