
میکرون کا محمود عباس سے حماس کو نکالنے اور فلسطینی اتھارٹی میں اصلاح کا مطالبہ
فرانس اور فلسطین کے صدور کی فون کال پر غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کی ضرورت پر گفتگو
منگل 15 اپریل 2025 10:55
(جاری ہے)
ایجنسی نے کہا کہ دونوں صدور نے جنگ بندی کی ضرورت، انسانی امداد کے داخلے کو تیز کرنے اور فلسطینی لوگوں کی ان کی سرزمین سے بے گھر ہونے کو مسترد کرنے پر زور دیا۔دونوں صدور نے ابتدائی بحالی اور تعمیر نو کے لیے عرب منصوبے پر عمل درآمد کی اہمیت پر بھی زور دیا اور کہا کہ فلسطینی اپنی سرزمین پر موجود ہیں اور بین الاقوامی قانونی جواز پر مبنی دو ریاستی حل کو نافذ کرنے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ دونوں رہنماں کے درمیان یہ بات چیت اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی طرف سے فلسطین کے معاملے پر میکرون کے موقف پر تنقید کے ایک دن بعد ہوئی ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی اور شارجہ کے درمیان نئی انٹرسٹی بس سروس کا اعلان
-
ہارورڈ یونیورسٹی قوانین میں تبدیلی کا معاملہ، ٹرمپ انتظامیہ نے تحقیقات شروع کرا دیں
-
مودی سرکار پہلگام کال فلیگ آپریشن کی ناکامی پر بوکھلاہٹ کا شکار
-
پہلگام فالس فلیگ کے بعد مودی سرکار خوف و ہراس میں مبتلا
-
متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کی کینیڈا کے وزیر اعظم کو کامیابی پر مبارکباد
-
سعودی عرب کا غیر قانونی حجاج اور سہولتکاروں کیلئے سخت سزاؤں کا اعلان
-
اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے، 5 بچوں سمیت 44 فلسطینی شہید
-
روس نے یوکرین میں 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا
-
اسرائیل لائیوٹی وی پرغزہ میں نسل کشی کا ارتکاب کررہا ہے،ایمنسٹی انٹرنیشنل
-
کشیدگی میں کمی کیلئے پاکستان، بھارت کے کسی بھی اقدام کی حمایت کریں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت، پہلی مسلم خاتون مہاراشٹر ریاست کی آئی اے ایس افسر بننے میں کامیاب
-
انتخابات، لبرل پارٹی نے کامیابی کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.