Live Updates

کشیدگی میں کمی کیلئے پاکستان، بھارت کے کسی بھی اقدام کی حمایت کریں گے، اقوام متحدہ

منگل 29 اپریل 2025 16:19

کشیدگی میں کمی کیلئے پاکستان، بھارت کے کسی بھی اقدام کی حمایت کریں ..
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2025ء)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ کشیدگی میں کمی کیلئے پاکستان ،بھارت کیلئے قابل قبول کسی بھی اقدام کی حمایت کریں گے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق منگل کو جاری ایک بیان میں اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ کشیدگی میں کمی کیلئے پاکستان ،بھارت کیلئے قابل قبول کسی بھی اقدام کی حمایت کریں گے۔

Live پہلگام حملہ سے متعلق تازہ ترین معلومات