یورپی یونین کا فلسطینی اتھارٹی کے لیے ایک ارب ساٹھ کروڑ یورو کے تین سالہ امدادی پیکج کا اعلان

منگل 15 اپریل 2025 11:55

برسلز (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اپریل2025ء)یورپی یونین نیفلسطین کے لیے ایک ارب ساٹھ کروڑ یورو کے نئے تین سالہ مالی امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کایا کالس نے ویب سائٹ پر ایک پوسٹ میں لکھاکہ ہم فلسطینی عوام کے لیے اپنی حمایت کو مضبوط کر رہے ہیں، 2027 تک 1.6 بلین یورو مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی کی مدد کے لیے دیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :