سعودی وزیر خارجہ سے ہالینڈ کے ہم منصب کا ٹیکی فونک رابطہ ، مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال

بدھ 16 اپریل 2025 08:50

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اپریل2025ء) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے ہالینڈ کے ہم منصب نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ۔

(جاری ہے)

ایس پی اےکے مطابق ہالینڈ کے وزیر خارجہ کا کیسپر ویلڈ کیمپ نے ٹیلی فون کیا اور مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔دونوں وزرائے خارجہ کے مابین مشترکہ دلچسپی کےامور و باہمی تعلقات کے فروغ سمیت علاقائی و عالمی حالات میں ہونے والی پیش رفت پر گفتگو ہوئی۔

متعلقہ عنوان :