دھناں ،خلیل زاہد ایڈووکیٹ کے بھائی رشتہ اذدواج سے منسلک ہو گئے دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گئی

بدھ 16 اپریل 2025 16:26

دھناں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2025ء)خلیل زاہد ایڈووکیٹ کے بھائی رشتہ اذدواج سے منسلک ہو گئے دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گئی دعوت ولیمہ میں سرپرست اعلیٰ پیپلز پارٹی تحصیل کھوئی رٹہ مشتاق گورسی ، اسسٹنٹ کمشنر آفتاب بھٹی ،عبدالقیوم قمر ، اکمل چوہان ، جابر شاد ایڈووکٹ ، زاہد بٹ، حاجی محمد اقبال ، میاں عثمان ، چوہدری فاروق ، راجہ قیوم ، راجہ مامون اسد، عبدالقیوم شاکر ایڈووکیٹ ، شبیر کسانہ ، عبدالقیوم چوہان ، شوکت کھوکھر ، واصف علی واصف و یگر نے شرکت کی زاہد خلیل ایڈووکیٹ کے بھائی کو رشتہ اذدواج سے منسلک ہونے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

متعلقہ عنوان :