
ارباز خان اور شوریٰ کے یہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
بدھ 16 اپریل 2025 18:28

(جاری ہے)
اکثر مداحوں کا خیال ہے کہ ارباز اور شوری اب ماں باپ بننے والے ہیں اور اسی لیے ارباز اپنی اہلیہ شوری کو لے کر کلینک گئے تھے۔
تاہم ایسا پہلی بار نہیں ہوا ہے اس سے قبل گزشتہ برس جولائی میں بھی ارباز اور شوری کو ایک کلینک کے باہر دیکھا گیا تھا اور ایسی ہی خبریں زیر گردش تھیں جو بعد میں محض افواہ ثابت ہوئی تھی۔کیا واقعی شوری حاملہ ہیں یا اس بار بھی یہ صرف قیاس آرائیاں ہیں اس کے بارے میں حقیقت تو جوڑا خود ہی بتاسکتا ہے لیکن اب تک دونوں چپ سادھی ہوئی ہے،یاد رہے کہ ارباز خان کی پہلی شادی 1998 میں ملائیکہ اروڑہ سے ہوئی جو 19 سال چل سکی۔ دونوں کا ایک بیٹا ارہان خان ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکار خیام سرحدی کی سالگرہ منائی گئی
-
معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم امریکا میں گرفتار و رہا
-
پولیس کو معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
رجب بٹ کے فیملی ایونٹ میں نوٹوں کی بارش، عوام برہم
-
انسان کی شکل و صورت اور عمر پر بالکل تنقید نہیں کرنی چاہئے، ثمینہ پیرزادہ
-
بینک فراڈ کیس، اداکارہ نادیہ حسین کی عبوری ضمانت کی توثیق
-
صرف میں اور ہمایوں سعید ہی فلمیں بنانے کا خطرہ مول لے سکتے ہیں، فہد مصطفی
-
پریانکا چوپڑا نے والد کی برسی پر یادگار تصویر شیئر کردی
-
ثنا ء یوسف کے ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر فالورز کی تعداد لاکھوں میں تھی
-
ماضی دوستیاں بھی تھیں اور افیئرز بھی کیے، اداکارہ روبی انعم
-
بھانجی کے عقیقے پر دولت کی بے جا نمائش، رجب بٹ باز نہیں آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.