ملتان اور مضافات آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوری طو رپر ابر آلودرہنے کاامکان

بدھ 16 اپریل 2025 20:00

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اپریل2025ء) ملتان اور مضافات آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوری طو رپر ابر آلودرہنے اورگرد آلود ہوائیں چلنے کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرا ر ت43.1 اورکم سے کم29.7سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب 39فیصد اور شام پانچ بجے 19فیصدتھا۔کل جمعرات کے روز طلو ع آفتاب صبح پانچ بجکر44منٹ پر اور غروب آفتاب شام چھ بجکر44منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :