اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا دورہ غزہ، فلسطینی وزارت خارجہ کی مذمت

جمعرات 17 اپریل 2025 14:42

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا دورہ غزہ، فلسطینی وزارت خارجہ کی مذمت
رام اللہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2025ء)فلسطینی وزارت خارجہ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کیدورہ غزہ کی مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ شمالی غزہ میں نیتن یاہو کی دراندازی اور ان کے جاری کردہ بیانات فلسطینیوں کی نسل کشی اور فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی سے متعلقہ نیتن یاہو کے جنگی جرائم میں شدت پیدا کرتے ہیں۔