بابا گورونانک انٹرنیشنل گولڈ کبڈی کپ: پاکستان نے بھارت اور ایران کی ٹیموں کو پچھاڑ دیا

جمعہ 18 اپریل 2025 19:56

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2025ء) لاہور میں سہ ملکی بابا گرو نانک انٹر نیشنل گولڈ کبڈی کپ کے دوسرا روز پاکستان نے بھارت اور ایران کی ٹیموں کو پچھاڑ دیا۔

(جاری ہے)

پاکستان ایگلز نے بھارتی ٹیم ایس پی سی جی ٹائیگرز کو 26 کے مقابلے میں 37 پوائنٹس سے شکست دی، دوسرے مقابلے میں Sپاکستان نے ایران کی ٹیم کو بھی ہرا دیا۔