Live Updates

پی ایس ایل کا 8واں میچ، کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت لیا

کنگز کے کپتان کا ٹاس جیتنے کے بعد پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ ، دونوں ٹیمیں اب تک ایک فتح حاصل کر سکیں

muhammad ali محمد علی جمعہ 18 اپریل 2025 19:40

پی ایس ایل کا 8واں میچ، کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت ..
کراچی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اپریل 2025)پی ایس ایل کا 8واں میچ، کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت لیا، کنگز کے کپتان کا ٹاس جیتنے کے بعد پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ ، دونوں ٹیمیں اب تک ایک فتح حاصل کر سکیں ۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیموں کو اپنے پہلے میچ میں فتح جبکہ دوسرے میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Live پی ایس ایل 10 سے متعلق تازہ ترین معلومات