
موسمیاتی الرٹ کے پیش نظر این ڈی ایم اے کا الرٹ
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی موٹر وے اور قومی شاہراہوں پر سفر کرنے والوں کیلئے ایڈوائزری جاری
جمعہ 18 اپریل 2025 21:10

(جاری ہے)
ترجمان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی طرف سے جمعہ کو جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ بارش میں ڈرائیونگ کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں، بارش کے دوران سڑکیں پھسلن کا شکار ہو جاتی ہیں جس سے حادثات کا خطرہ بڑھ جاتا ہے لہذا دوران سفر گاڑی کی رفتار کم رکھیں اور اگلی گاڑی سے فاصلہ معمول سے زیادہ رکھیں۔
گاڑی کی لائٹس اور وائپر درست حالت میں رکھیں اور اچانک بریک لگانے سے گریز کریں۔ دوران ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال نہ کریں اور توجہ مکمل ڈرائیونگ پر رکھیں۔کسی بھی مدد کی صورت میں نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔ ترجمان نے کہا کہ مسافروں کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.