
پی ایس ایل کے راکٹ مین کی بھونڈی نقل، آئی پی ایل روبوٹک کُتا میدان میں لے آئی
روبوٹک کتے نے بھی پی ایس ایل کے راکٹ مین کی طرح میچ کے آغاز سے قبل ٹاس کا سکہ کپتان کے سپرد کیا
ہفتہ 19 اپریل 2025 13:44

(جاری ہے)
بی سی سی آئی اور آئی پی ایل انتظامیہ کی یہ بھونڈی نقل سوشل میڈیا صارفین کو ایک آنکھ نہ بھائی اور انہوں نے آئی پی ایل انتظامیہ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اس کو پاکستان سپر لیگ کی نقالی مگر فلاپ شو قرار دیا۔
واضح رہیکہ پاکستان میں پی ایس ایل 10 اور بھارت میں آئی پی ایل 18 ایک ہی دورانیے میں جاری ہیں۔پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب اور میچ میں راکٹ مین نے فضا میں اڑنے کا شاندار مظاہرہ کیا تھا جس سے نہ صرف اسٹیڈیم اور پاکستان میں موجود شائقین کرکٹ بلکہ دنیا بھر کے شائقین محظوظ ہوئے جب کہ دیگر لیگ کے منتظمین متوجہ ہوئے تھے۔قابل ذکر یہ ہے کہ پی ایس ایل 10 میں راکٹ مین کی نمائش سے قبل آئی پی ایل میں روبوٹک کتا سمیت ایسا کوئی مظاہرہ نہیں کیا گیا تھا۔تاہم آئی پی ایل منتظمین کے اسٹنٹ کو پاکستان کی کاپی قرار دیا جارہا ہے، کئی صارفین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لیگ کا موازنہ کرنا بھی شروع کردیا ہے کہ کون سی لیگ زیادہ بہتر ٹیکنالوجی استعمال کررہی ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹائیگر ابھی زندہ ہے‘، عمر اکمل نے محمد عامر کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے
-
بولنا مجھے بھی آتا ہے لیکن بڑوں نے عزت کرنا سکھایا ہے: بابر اعظم
-
ڈینیئل مدویدیف اور کیسپررڈ میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
بابر اعظم اور رضوان کو بنگلہ دیش کیخلاف سیریز کیلئے بھی ٹیم میں شامل نہ کیے جانے کا امکان
-
پاکستان اور بنگلادیش کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز کا شیڈول جاری
-
بھارت: کرکٹ میچ کے دوران پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر نوجوان ہندو انتہاپسندوں کے ہاتھوں قتل
-
ملتان سلطانز پلے آف مرحلے کی دوڑ سے باہر ہو گئی
-
ملتان سلطانز پلے آف مرحلے سے باہر ہونے کے دہانے پر
-
عمران خان برصغیر کے سب سے بڑے ہیرو ہیں
-
پی ایس ایل 10 کے 18 ویں میچ کا ٹاس کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جیت لیا
-
آئی پی ایل، 14سالہ سوریہ ونشی نے سنچری بنا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا
-
والدین کی ذمہ داریاں کبھی بھی ففٹی ففٹی نہیں ہوتیں، ثانیہ مرزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.