ورلڈ ٹریڈ سینٹر دُبئی میں پاکستان کی سب سے بلند ترین عمارت کا معاہدہ، DHA اور ABS ڈیویلپرز کے مابین !

ہفتہ 19 اپریل 2025 20:18

ورلڈ ٹریڈ سینٹر دُبئی میں پاکستان کی سب سے بلند ترین عمارت کا معاہدہ، ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اپریل 2025ء)ABS Developers کے CEO ڈاکٹر سبیل اکرام کل ڈی ایچ اے سٹی کراچی کے ساتھ پاکستان کی بلند ترین منزلہ عمارت کی تعمیر کے لیے ایک تاریخی معاہدہ دُبئی کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں کریں گے۔

(جاری ہے)

یہ پراجیکٹ نہ صرف کراچی بلکہ پورے پاکستان کا فخر بنے گا، جو عالمی سطح پر ایک نئی پہچان قائم کرے گا۔

متعلقہ عنوان :