
سعودی عرب،منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈان ، چرس اور ممنوعہ ادویات برآمد
اتوار 20 اپریل 2025 11:40
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ انسداد منشیات کی ٹیموں نے جدہ میں دو شامی اور ایک سعودی شہری کو گرفتار کیا جن کے قبضے سے 2 کلو گرام چرس اور ممنوعہ ادویات برآمد کر لیں جبکہ ریاض میں محکمہ انسداد منشیات کی ٹیموں نے ایک غیرملکی شہری کے قبضے سے 3.7 کلوگرام نشہ آور پاوڈر کرسٹل برآمد کرکے اسے ادارہ پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا۔
جازان میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے ایتھوپی باشندے کے قبضے سے 17 کلو گرام چرس برآمد کر لی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سرپرست اعلٰی پاکستان بزنس فورم یورپ محمد ابراہیم ڈار نے سابق نگران وفاقی وزیر میاں مصباح الرحمن کے اعزاز میں دعوت کا اہتمام کیا
-
ایلون مسک کا آئرلینڈ سمیت تمام ممالک کو یورپی یونین چھوڑنے کا مشورہ
-
روس کے اشتعال انگیز بیانات، ڈونلڈٹرمپ کا امریکی جوہری آبدوزوں کو پوزیشن سنبھالنے کا حکم
-
غزہ میں خونریزی کا نیا سلسلہ، ایک دن میں 111 شہید، بھوک سے مزید اموات
-
ٹرمپ کی وسطی ایشیائی ممالک کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے قائل کرنے کی کوششیں
-
غزہ کے لوگوں کو کھانا کھلانے کے ایک منصوبے پر کام کر رہے ہیں، ٹرمپ
-
روس کے قریب 2 جوہری آبدوزیں تعینات کرنے کا حکم
-
ٹیسلا کی "آٹوپائلٹ" ٹیکنالوجی حادثے کی ذمہ دارقرار، عدالت کا 242.6 ملین ڈالر ہرجانے کا حکم
-
الیکشن کمیشن بی جے پی کیلئے ” ووٹ چوری “ میں ملوث ہے، راہول گاندھی
-
جسٹن ٹروڈو اور کیٹی پیری کے درمیان قربتوں کی خبریں زور پکڑ گئیں
-
صدر ٹرمپ کا صدارتی فٹنس ایوارڈز کی بحالی کا اعلان
-
کارروائی نہ کرتے تو ایران کچھ ہفتوں میں ایٹمی طاقت بن سکتا تھا، ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.