غزہ کا معاہدہ پھنس کر رہ گیا، اسرائیل میں جنگ کے خاتمے پر تنازع

اسرائیل جزوی معاہدے کا مطالبہ کررہا ہے جبکہ حماس ایک جامع معاہدے کی خواہش مند ہے،رپورٹ

پیر 21 اپریل 2025 13:16

تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2025ء) اسرائیل اور حماس کے مابین معاہدے کے لیے مذاکرات پھنس کر رہ گئے ہیں۔ جنگ کے خاتمے کے مطالبے پر اختلافات حماس کے ساتھ معاہدے میں رکاوٹ ہیں۔

(جاری ہے)

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل جزوی معاہدے کا مطالبہ کررہا ہے جبکہ حماس ایک جامع معاہدے کی خواہش مند ہے۔ اسرائیل حماس کو عسکری طور پر ختم کرنے اور اس کو اپنے فیصلے سے ہٹانے کا مطالبہ کررہا ہے۔

متعلقہ عنوان :