روس کیساتھ براہ راست بات چیت کیلئے تیار ہیں،یوکرائنی صدر

جنگ بندی کے بعد کسی بھی فارمیٹ میں بات چیت کے لیے تیار ہیں،بیان

بدھ 23 اپریل 2025 13:52

کیف (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2025ء)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ براہ راست بات چیت کے لیے تیار ہیں۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ روس کے ساتھ بات چیت صرف جنگ بندی کی صورت میں ہوگی۔یوکرینی صدر کا کہنا تھا کہ جنگ بندی کے بعد کسی بھی فارمیٹ میں بات چیت کے لیے تیار ہیں۔

متعلقہ عنوان :