نیتن یاھو اور رونن بار کے درمیان تنائو، اسرائیل رونن بار کی برطرفی سے پیچھے ہٹ گیا

بدھ 30 اپریل 2025 14:26

نیتن یاھو اور رونن بار کے درمیان تنائو، اسرائیل رونن بار کی برطرفی ..
تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2025ء)اسرائیلی حکومت نے کہا ہے کہ اس نے داخلی سلامتی ایجنسی کے سربراہ رونن بار کو برطرف کرنے کا اپنا فیصلہ کو واپس لے لیا ہے۔

(جاری ہے)

دوسری جانب سپریم کورٹ نے حکومت کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کے دوران رونن بار کی برطرفی کو معطل کر دیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق حکومت نے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی ایک دستاویز میں رونن بار کو برطرف کرنے کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے 20 مارچ 2025 کے اپنے فیصلے کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :