نوشہرہ ورکاں، اسسٹنٹ کمشنر نے پیمائش کم اور k فارم نہ ہونے پر پیٹرول پمپ سیل کر دیا

بدھ 23 اپریل 2025 14:43

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2025ء) اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں جواد حسین پیرزادہ نے مقداری پیٹرول/ ڈیزل کی کنٹرول ریٹ پر فراہمی یقینی بنانے کے لیے خان مسلمان روڈ پر پٹرول پمپ کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

دوران پیمائش پٹرول کی دو لائنیں شارٹ ہونے اور "K" فارم نہ ہونے کی وجہ سے پٹرول پمپ سیل کر دیا گیا اور انکا کہنا ہے کہ جہاں انسان کو ذریعہ معاش کی ضرورت ہے وہاں بچوں کےلیےحلال روزی کا ذریعہ بھی کوششوں میں شمار ہونا ضروری ہے۔\378

متعلقہ عنوان :