
وفاقی وزیرتجارت جام کمال خان سے سارک چیمبرآف کامرس کے وفد کی ملاقات ، تجارتی تعاون پرگفتگو
بدھ 23 اپریل 2025 18:06

(جاری ہے)
وفد نے بتایا کہ ان کی ملاقات بنگلہ دیش کے وزیر تجارت سے بھی ہوئی جنہوں نے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کے فروغ کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔
ویمن چیمبر کی چیئرپرسن حنا منصب نے کہا کہ بنگلہ دیش خواتین کاروباری افراد کے لئے بھی ایک موزوں تجارتی منزل ہے کیونکہ دونوں ممالک کی ثقافت، مہمان نوازی اور کاروباری ماحول میں خاصی مماثلت پائی جاتی ہے۔وفد نے بتایا کہ 19 سے 21 مئی تک ایک تجارتی میلہ منعقد ہوگا جس میں 44 کمپنیاں شرکت کریں گی اور اپنے مصنوعات و خدمات کو پیش کریں گی۔وفاقی وزیر جام کمال خان نے وفد کی کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ بنگلہ دیش 18 کروڑ کی آبادی کے ساتھ ایک بڑی منڈی ہے جہاں بے شمار تجارتی مواقع موجود ہیں۔ انہوں نے وفد کو ہر ممکن حکومتی تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ملاقات کے دوران وفاقی وزیر نے اسلام آباد میں تعمیر ہونے والی سارک چیمبر آف کامرس کی عمارت کے بارے میں بھی دریافت کیا جس پر وفد نے آگاہ کیا کہ یہ 9منزلہ عمارت اب تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ ایک دہائی تک صرف گرے سٹرکچر میں رہنے والی یہ عمارت حالیہ حکومتی مداخلت کے باعث مکمل ہونے جا رہی ہے جو ایک خوبصورت تجارتی مرکز بنے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
غیر ملکی سرمایہ کار پنجاب میں سرمایہ کاری بڑھائیں ہر ممکن سہولت دیں گے ، چوہدری شافع حسین
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,400 روپے کی کمی ریکارڈ
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ
-
پاکستان کی ترقی کے لئے وزیراعظم اورسپہ سالار کا کردارقابل تحسین ہے،میاں زاہد حسین
-
سیمنٹ کی کم از کم ریٹیل قیمت مقرر کردی گئی،ایف بی آر نے کم از کم قیمت کا ایس آر او جاری کردیا
-
مرغی کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ،کارٹل بنانے پر 8بڑی ہیچریوں کو 15کروڑ روپے جرمانہ
-
اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب، شرح سود میں کمی کا امکان
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 1474 پوائنٹس کی کمی
-
بینکس (کل )بند رہیں گے
-
زندہ برائلر مرغی کی قیمت مستحکم ،فارمی انڈے مہنگے
-
سٹیٹ بینک زری پالیسی کا اعلان 5 مئی کو کرے گا
-
چائے کی ملکی درآمدات میں مارچ کے دوران 0.3 فیصد کی کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.