ڈیرہ مراد جمالی ایکسائز پولیس کی کارروائی ،تین کلو چرس برآمد ملزم گرفتار

بدھ 23 اپریل 2025 19:40

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2025ء) ڈیرہ مراد جمالی ایکسائز پولیس کی کاروائی تین کلو چرس برآمد ملزم گرفتار۔

(جاری ہے)

ایکسائز پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب خفیہ اطلاع پر ایک مسافر ویگن میں موجود ایک شخص کی تلاشی کے دوران تین کلو چرس برآمد کر لی گئی ملزم کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کر کے مزیذ تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :