ساکران میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاںبحق دوسرا زخمی

جمعرات 24 اپریل 2025 20:40

حب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2025ء) ساکران میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاںبحق دوسرا زخمی۔ ایدھی حکام کے مطابق جمعرات کے روز ساکران ڈبل فارم کے مقام پر ٹریفک حادثے میں ممتاز ولد نذیر احمد جانبحق ہوگیا جبکہ امداد ولد محمد موسیٰ زخمی ہوگئے جنکو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کردیا گیا