بیرونی خطرات سے نمٹنے کیلئے ہمیں اتحاد کی ضرورت ہے، کنول شوزب

جمعرات 24 اپریل 2025 21:05

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2025ء) رہنماء پی ٹی آئی کنول شوزب نے کہا ہے کہ بیرونی خطرات سے نمٹنے کیلئے ہمیں اتحاد کی ضرورت ہے۔

(جاری ہے)

راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کنول شوزب نے کہا کہ عدالتی احکامات کے باوجود ہمیں جیل کے داخلی دروازے سے ہٹایا گیا، جیل کے داخلی دروازے پر گاڑی تک کھڑی نہیں کرنے دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ ہر ملاقات پر یہاں عدالتوں کی بے توقیری کی جاتی ہے، عدالت نے ہی ملاقاتوں کا طریقہ کار وضع کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :