
شہریوں کو ڈینگی مچھر سے محفوظ رکھنے کے موثر طریقوں سے آگاہ کرنے کے لئے دستیاب ذرائع استعمال کئے جائیں، ڈپٹی کمشنرفیصل آباد
جمعرات 24 اپریل 2025 21:50
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ ضلع بھر میں صفائی کے نظام کو مزید بہتر بنایا جائے اور کسی بھی جگہ پر کھڑا پانی جمع نہ ہونے دیا جائے کیونکہ یہ ڈینگی مچھروں کی افزائش کا بڑا سبب بنتا ہے۔
انہوں نے شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھیں اور ڈینگی سے بچاؤ کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کیپٹن (ر)طیب سمیع،اسسٹنٹ کمشنرز سٹی عتیق اللہ،صدر ذوالقرنین،محکمہ صحت، میونسپل کارپوریشن اور دیگر متعلقہ اداروں کے افسران نے شرکت کی اور اپنی اپنی کارکردگی کے بارے ڈپٹی کمشنر کو آگاہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے تمام محکموں کے درمیان قریبی رابطہ کاری پر زور دیا تاکہ ڈینگی کے خلاف جاری اس مہم کو کامیابی سے ہمکنار کیا جا سکے۔مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.